Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ly"


Showing: 36-40 of 78

Page 8 of 16


Word

Urdu Meaning

English Meaning

lymphoedema

لَمفی رَگوں میں رُکاوَٹ کی وَجَہ سے بافتوں میں سیال کی زیادتی ۔

lymphoepithelioma

تَیزی سی پھَیلنے والا فَیرَینجیَل ناسُور ۔

lymphogranuloma

لمفی خُلیے کی سوزِش ۔ ایک جِنسی مرض جِس میں لمفی غدُود متورم ہو جاتا ہے ۔

lymphogranulomatosis

لمفی نسیج کی سوزِش کا مرض ۔ ایک خبیث مرض جِس میں لمفی نسیج متور ہو جاتی ہے ۔

lymphography

لَمفی نَظَام کی ایکس رے کے ذَریعے جانچ پَڑتال ۔
(1) - Lymphography (n.) A description of the lymphatic vessels, their origin and uses.