(1) - Olfactory (n.) An olfactory organ; also, the sense of smell; -- usually in the plural. (2) - Olfactory (a.) Of, pertaining to, or connected with, the sense of smell; as, the olfactory nerves; the olfactory cells.
شَمی ۔ سُونگھَنے کی حِس کے مُتَعلِق ۔ شَمتی عصب یا آلفَیکٹری نَرو ناک کی میُوکَس جھِلّی سے شُرُوع ہوتی ہے اور ناک کی چھَت میں ایتھائڈ ہَڈّی کی کَربَری فارَم پَلَیٹ سے گُزَڑ کَر آلفَیکٹری بَلب میں پُہَنچ جاتی ہے ۔