Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
yardarin |
(جَہاز رانی) چوکور بادبان کی لَکڑی کا کوئی سِرا ۔ |
|
yardbird |
(عوامی) فَوج میں نو وارد ۔ نَیا بھَرتی شُدَہ فَوجی ۔ فَوجی جو نا اہَل ہو ۔ سَزایافتَہ قیدی ۔ |
|
yardgoods |
پارچَہ جات اور دیگَر سامان جو ریلوے گودام کی طَرَف سے فَروخت ہوں یا کِیے جائیں ۔ |
|
yardgrass |
صحَنی گھاس ۔ مَعمُولی نوعِیَت کی کانٹے دار گھاس ۔ |
|
yardman |
یارڈ مین ۔ کِسی یارڈ میں کام کَرنے والا ۔ یارڈ مَزدُور ۔ |
|