anteflexion |
پیش خَمیدگی ۔ کِسی عُضو کا آگے کی طَرَف جھُکنا ۔ عمُوماً اِس اِصطلاح کا اطلاق یُوٹرَس کی پوزیشَن کو ظاہر کرنے کے لیے کیا جاتا ہے ۔ |
(1) - Anteflexion (n.) A displacement forward of an organ, esp. the uterus, in such manner that its axis is bent upon itself. |