Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
haplology |
مُختصر صوتی ۔ دو ملتے جلتے متصل حروف میں سے صرف ایک کا اِظہار جس کے نتیجہ میں لفظ مُختصر رہ جائے ۔ |
|
haplosis |
یک لائی ۔ سادہ لونیویت ۔ خَلوی تَقسیم کے دوران لونی اَجسام کی یک لونی تعداد کا ارتقا ۔ |
|
haply |
شدید ۔ ناگاہ ۔ |
(1) - Haply (adv.) By hap, chance, luck, or accident; perhaps; it may be. |
happen |
واقع ہونا ۔ نازل ہونا ۔ گزرنا ۔ |
(1) - Happen (v. i.) To take place; to occur. (2) - Happen (v. i.) To come by chance; to come without previous expectation; to fall out. |
happening |
ماجرا ۔ حادثہ ۔ |
(1) - Happening (p. pr. & vb. n.) of Happen |