Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
vespers |
نماز مغرب عبادت کے سات مُقررہ گھنٹوں میں سے چھٹا گھنٹہ ۔ شام کی عِبادَت ۔ |
(1) - Vespers (n.) The evening song or service. (2) - Vespers (n.) One of the little hours of the Breviary. |
vespertine |
شام کو کھلنے والا پھول ۔ شام کا ۔ شام کے بعد اڑنے والا پرندہ ۔ |
(1) - Vespertine (a.) Blossoming in the evening. (2) - Vespertine (a.) Of or pertaining to the evening; happening or being in the evening. |
vespiary |
بھڑوں کا چھتا ۔ |
(1) - Vespiary (n.) A nest, or habitation, of insects of the wasp kind. |
vespid |
زنبُور ۔ بھڑ ۔ تنہائی پسند اور گروہ پسند دونوں قِسم کی بھڑوں پر مُشتمِل وسیع نسل کا کوئی رُکن جِس میں سُرخ بھڑیں اور زرد بھڑیں دونوں شامِل ہیں ۔ |
|
vespine |
بھڑوں کا ۔ |
|