Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "sc"


Showing: 416-420 of 638

Page 84 of 128


Word

Urdu Meaning

English Meaning

scotticism

اسکاٹ لینڈ کا محاورہ یا مزاج ۔
(1) - Scotticism (n.) An idiom, or mode of expression, peculiar to Scotland or Scotchmen.

scotticize

عادات اطوار ۔ معاشرت اور زبان میں اسکاٹلینڈ کی پیروی کرنا ۔
(1) - Scotticize (v. t.) To cause to become like the Scotch; to make Scottish.

scottie

اسکاٹی ٹیرِیر کُتّا ۔ اسکاٹ لینڈ کا باشِندَہ ۔

scottish

اسکاٹلینڈ کے باشندے اسکاچ کہلانا نہیں چاہتے بلکہ سکائش ۔
(1) - Scottish (a.) Of or pertaining to the inhabitants of Scotland, their country, or their language; as, Scottish industry or economy; a Scottish chief; a Scottish dialect.

scottland

اسکاچستان یا اسکاٹ لینڈ شمال مغربی یورپ میں قائم برطانیہ کے 4 آئینی ممالک میں سے ایک ہے ۔ یہ جزیرہ برطانیہ عظمی کے شمالی حصے میں قائم ہے اور جنوب میں اس کی سرحدیں انگلستان سے ملتی ہیں ۔ مملکت اسکاچستان یکم مئی 1707ء تک آزاد تھی جب اسے ایک سیاسی اتحاد کے ذریع ۔