Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
cryo |
جِس کا تَعلُّق برف سے ہو ۔ |
|
cryobiology |
برودیات ۔ بَر دیات ۔ حیاتیاتی نِظاموں پَر بہت زیادہ سَردی کے اَثرات کا مُطالعہ ۔ |
|
cryogen |
اِنجمادی آمیزہ ۔ دَرجہ حرَارَت گِرانے والا ایک مادّہ ۔ برف جمانے والا ۔ مسالا ۔ بَردزہ ۔ |
|
cryogenic |
بَروزا ۔ کَم دَرجہ حَرارَت پَیدا کَرنے کا سامان اِنجمادی ۔ بَردزا ۔ |
|
cryogenics |
بَردیّات ۔ علمِ تَبرید ۔ طبیعیات کی وہ شاخ جو کَم سے کَم دَرجہ ہائے حرارت کا مُطالعہ کَرتی ہے ۔ |
|