Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "cy"


Showing: 41-45 of 129

Page 9 of 26


Word

Urdu Meaning

English Meaning

cyclothymia

جَنُون دَوری ۔ مُوڈ میں تَبدیلی کا رُجحان جنون دَوری ۔ دوری اختلال ۔ جنُون دوری ۔ ذہنی اِختلال جِس کی وجہ سے مریض کبھی تو بے حد مُشتعل ہوتا ہے یا اِس کی کیفیت اِس کے بِالکُل برعَکس ہوتی ہے ۔

cyclothymic

جنون دَوری سے متعلق ۔ دَوری جنونی ۔

cyclotomy

گَلاکوما کے آرام کے لیے آپرَیشَن جِس میں ہَدبی جِسَم میں شَگاف ڈالا جاتا ہے ۔

cyclotron

دوّاریہ ۔ ایک آلہ جو برقائے ہوئے ذرات کو بار بار نسبتاً کم وولٹیج دیتا ہے ۔

cyclserine

ضِد حَیات جَراثیم مُرَکَّب ۔