Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
eunuchism |
کڑوی بات کو نرم الفاظ میں ادا کرنا ۔ |
(1) - Eunuchism (n.) The state of being eunuch. |
euonymus |
افونموس ۔ جنس سیکی ۔ منطقہ معتدلہ کے علاقوں میں پائی جانے والی جھاڑیوں ، بیلوں ، جڑی بوٹیوں کی کوئی قسم جو جنس سیکی سے تعلّق رکھتی ہو ۔ |
(1) - Euonymus (n.) A genus of small European and American trees; the spindle tree. The bark is used as a cathartic. |
eupatorium |
پودوں کی کوئی قسم جو جنس یوپے تورما سے تعلّق رکھتی ہو ۔ |
(1) - Eupatorium (n.) A genus of perennial, composite herbs including hemp agrimony, boneset, throughwort, etc. |
eupatrid |
یونانی امیر ۔ قدیم ایتھنز کے خاندانی طبقہ اُمرا کا کوئی رُکن جنھیں بلا شرکت غیرے قانون وضع کرنے کے اختیارات حاصل تھے ۔ |
(1) - Eupatrid (n.) One well born, or of noble birth. |
eupepsia |
اچھا ہاضمہ ۔ عُمدہ ہاضمہ ۔ ہضم طبعی ۔ نارمَل اِنہضام ۔ عُمدہ ہاضمہ ۔ نَظَامِ اِنہَضَام کا مَعمُول کے مُطَابَق ہونا ۔ |
(1) - Eupepsia (n.) Alt. of Eupepsy |