Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "cr"


Showing: 446-450 of 500

Page 90 of 100


Word

Urdu Meaning

English Meaning

cryolite

کرائیو لائٹ ۔ گرینا پنڈی بِلّور ۔ سوڈیم اور ایلومینم کا کلورائڈ ۔ برف کی طرح سفید معدنی دھات جو سَنگ خارا کی چٹانوں میں پائی جاتی ہے ۔
(1) - Cryolite (n.) A fluoride of sodium and aluminum, found in Greenland, in white cleavable masses; -- used as a source of soda and alumina.

cryometer

بَرودَت پیما ۔ بَرد پیما ۔ کَم دَرجہ ہائے حرارت ناپنے والا تَھرما میٹر ۔

cryonic

اِنجمادی ۔

cryonics

اِنجمادیات ۔ مُردہ اِجسامِ نامی کو اِس اُمید پَر مُنجَمَد کَر دینے کا نِظام کہ مُستَقبِل میں اِنہیں دوبارہ زِندہ کَر کے اِستعمال کیا جاسکے ۔

cryopexy

آپریشَن کے ذَریعے جوڑنا ۔