Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
dionysian |
دایونیسی ۔ شراب اور باروری کے یونانی دیوتا دایونیس سے متعلق ۔ |
(1) - Dionysian (a.) Relating to Dionysius, a monk of the 6th century; as, the Dionysian, or Christian, era. |
diopside |
دو انعطافہ ۔ متعدّد رنگوں میں پائی جانے والی آتشی معدن کی ایک قسم جو زیادہ تر پیلے رنگ کی ہوتی ہے ۔ |
(1) - Diopside (n.) A crystallized variety of pyroxene, of a clear, grayish green color; mussite. |
diopter |
بصریہ ۔ عدسوں میں انعطافی قُوَت کی اکائی جو طُول ماسکہ کا مقلوب ہوتی ہے ۔ اِنعطاف میں پَیمائش کی اکائی ۔ ایک عدسَہ جِس کی پَیمائش ایک ڈائیو میٹَر ہو اِس کا طُولِ مَعکُوسی ایک میٹَر کے بَرَابَر ہوتا ہے ۔ |
(1) - Diopter (n.) Alt. of Dioptra |
dioptometer |
بصریہ پیما ۔ انعطاف چِشم پیما ۔ وہ آلہ جس سے آنکھ کی گنجائش اور انعطاف ناپتے ہیں ۔ |
|
dioptre |
بصریہ ۔ عدسے کی ناپنے کی اکائی ۔ ڈائی آپٹر جو طُول ماسکہ کو ایک پر تقسیم کرنے سے حاصِل ہوتی ہے ۔ |
(1) - Dioptre (n.) A unit employed by oculists in numbering glasses according to the metric system; a refractive power equal to that of a glass whose principal focal distance is one meter. |