manchineel |
مَنچی نیل ۔ آنولیہ دَرَخت جو غَربُ الہِند اور وَسطی امریکا میں پایا جاتا ہے ۔ جِس کا رَس نَہایت کَڑوا اور زہریلا ہوتا ہے ۔ اِس کی لَکڑی صَندُوقچے بَنانے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہے ۔ |
(1) - Manchineel (n.) A euphorbiaceous tree (Hippomane Mancinella) of tropical America, having a poisonous and blistering milky juice, and poisonous acrid fruit somewhat resembling an apple. |