Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "cr"


Showing: 456-460 of 500

Page 92 of 100


Word

Urdu Meaning

English Meaning

cryoscopy

بَرد نُمائی ۔ بَرد بینی ۔ نُقطہٴ اِنجماد بینی ۔ اِنجماد نُمائی ۔ بَرف بینی ۔

cryostat

مُبَرِّد قرَار ۔ تَبرید نُما ۔ حَرسکونی آلہ جو گِرا ہُوا دَرجہ حرارت قائم رَکھنے کے کام آتا ہے ۔

cryosurgery

بَرد جرّاحی ۔ عمل جرّاحی ۔ برودَتِ جرّاحی ۔ بَرف جرّاحی ۔ تَبریدی جرّاحی ۔ غَیر صِحَت مَند نَسیج کو خَتَم کَرنے کے لیے سَخَت سَردی کا اِستَعمال ۔

cryothalamectomy

تھیلامِس میں فَریزِنگ کا اِستَعمال ۔

cryotherapy

تَبریدی عِلاج ۔ سَردی یا تَبرید کے ذریعے بیماری کا عِلاج ۔ بَرف عِلاج ۔