Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "an"


Showing: 461-465 of 671

Page 93 of 135


Word

Urdu Meaning

English Meaning

anti-imperialism

شہَنشاہِیَت دُشمَنی ۔ مَلُوکِیَت دُشمَنی ۔ سامراج دُشمَنی ۔

anti-infective

ایسا ایجِنٹ جو بیماری کو روکتا ہے ۔ حیاٹین الف سے مُتعَلِق ۔

anti-inflammatory

آگ روک ۔ ایسا ایجِنٹ جو آگ کو روکتا ہے ۔

anti-matter

ضِد مادہ ۔ یہ مادہ دیکھنے میں کوئی غیر معمُولی خصُوصیت نہیں رکھتا لیکِن اِس میں یہ وصف ہوتا ہے کہ جب یہ مادہ اور کوئی یکجا ہوتے ہیں تو دونوں ایک دُوسرے کو تُباہ کر دیتے ہیں ۔

anti-parkinson

یہ نام چَند ایسی ادویات کو دیا گیا ہے جو اضمحَلال کَم کَرنے والی ادویات کے بُرے یا سائیڈ اثرات کو ضائع کَرتے ہَیں ۔