Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ac"


Showing: 466-470 of 472

Page 94 of 95


Word

Urdu Meaning

English Meaning

acuuncture

سوزَن زَنی ۔ سیال کھینچنے کے لیے باریک سُوئی یا باریک کھوکھلی نَلی کا جِسَم میں دَخُول ۔

acyanosis

اسائی نوسِس ۔ نیلا یا نیلی اِصطلاح جو امراضِ قَلب میں اِستَعمال ہوتی ہے ۔

acyanotic

پَیدائشی دِل کا مَریض ۔

acyclic

(نَباتِیات) بے حَلقَہ ۔ غیر حَلقی ۔ غیر مَدوَر ۔

acyclovir

ایک آزمائشی دَوا ۔ جو پیوَند کاری کے مَریضوں میں ہونٹوں اور اعضائے تَناسَل کی پھِنسِیوں کے اِنسَداد کے لِیے مُوَثَر ہوتی ہے ۔