Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "so"


Showing: 471-475 of 618

Page 95 of 124


Word

Urdu Meaning

English Meaning

soroptimist

رُکن انجمن خواہران ۔ ایک بین الاقوامی انجمن خواتین کی رُکن جِس کی پیشہ ور کاروباری اور انتظامی امور میں مامور عورتیں ہی رُکن ہیں ۔

sorority

انجمن خواہراں ۔ لڑکیوں کی وہ ٹولی جِس کا کِسی مُقامی تنظیم سے تعلّق ہو ۔

sorption

جبذ ۔ وہ عمل جِس کے ذریعے ایک شے کے سالموں کو دوسری شے قابو کر لیتی ہے جیسا کہ عمل انجذاب میں ہوتا ہے ۔

sorra

آئرستانی بول چال ہر گز نہیں ۔

sorrel

چوکا ۔ کھٹی گھاس ۔ کھٹی سبزی ۔
(1) - Sorrel (n.) One of various plants having a sour juice; especially, a plant of the genus Rumex, as Rumex Acetosa, Rumex Acetosella, etc.
(2) - Sorrel (n.) A yellowish or redish brown color.
(3) - Sorrel (a.) Of a yellowish or redish brown color; as, a sorrel horse.