معائی نبقہ ۔ زنجیری نبقہ جو عموماً آنت میں پایا جاتا ہے ۔ مَعائی نَبقہ ۔ گرام مَثبَت کاکَس جو چھوٹی زَنجیروں کی شَکَل کا ہوتا ہے آنت میں پایا جاتا ہے ۔
معائی قوتوں التہاب ۔ چھوٹی اور بڑی آنتوں کی سوجن ۔ آنتوں اور قولون کا ورم ۔ آنت کے رَس میں پایا جانے والا ایک خامرہ جو غَیر عامَل ٹَرِپسینوجِن کو عامَل ٹَرِپسَن میں بَدَل دَیتا ہے ۔ چھوٹی آنت اور قولون کی سوزِش ۔