ضِد زیستی ۔ جِسمیوں کے دَرمیان ایسوسی ایشَن جو اِن میں سے ایک کے لیے نُقصان دہ ہوتی ہے (حَیاتِیات) ضَدِ حَیاتِیَت ۔ ضَدِ زیستی ۔ دو نامِیوں میں ایسا رِشتَہ جو دونوں میں سے ایک کے لِیے نُقصان دہ ہو ۔
ضِد نامیہ ۔ ضِد نامیات ۔ وہ کیمیائی مادّہ جو عفونت ، پھپھوند اور اِسی طرح کے دُوسرے جسمیوں سے تیار کیا جاتا ہے ۔ ضَدِ حَیاتِیَہ ۔ ضَدِ نامِیَہ ۔ ضَدِ حیوی ۔ ضَدِ نامِیات ۔