Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
terramara |
ہڈیوں کی کھاد ۔ ما قبل تاریخ کے زمانہ کی ہڈیوں کی کھاد ۔ |
|
terraneous |
خشکی میں پیدا ہونے والی روئیدگی ۔ خشکی کی گھاس اور جھاڑیاں ۔ |
|
terrapin |
میٹھے پانی کا کھچوا جسکا گوشت لذیذ ہوتا ہے ۔ |
(1) - Terrapin (n.) Any one of numerous species of tortoises living in fresh and brackish waters. Many of them are valued for food. |
terraqueous |
آب و گل کا ۔ پانی اور مٹی کا ۔ |
(1) - Terraqueous (a.) Consisting of land and water; as, the earth is a terraqueous globe. |
terrarium |
تھل گھر ۔ جانور گھر ۔ احاطہ ۔ ظرف ۔ برتن جس کے اطراف میں شیشہ لگا ہوتا ہے ۔ اور پودے اگانے کے کام آتا ہے ۔ |
|