Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "pe"


Showing: 491-495 of 860

Page 99 of 172


Word

Urdu Meaning

English Meaning

pericarp

ایک پکے ہوئے پھل کی تخم دانی کی جدارجس میں ہمیشہ الگ الگ غیر ممیز نہیں ہوتی ہیں ۔ پر ثمرہ ۔ میاں پوست اور اندرونی ثمر ۔
(1) - Pericarp (n.) The ripened ovary; the walls of the fruit. See Illusts. of Capsule, Drupe, and Legume.

perichonodrium

کارٹیلیج کا جھِلّی دار غُلاف ۔

pericline

ایک معدن ۔ الیبائٹ کی ایک قسم جو بڑی سفید غیر شفاف قلموں میں پائی جاتی ہے ۔

pericolic

حَولِ قولقن ۔ قولون کے گِرد ۔

pericope

انجیل کا کوئی منتخبہ حصہ جو گرجے میں پڑھا جائے ۔ جز ۔ پارہ ۔
(1) - Pericope (n.) A selection or extract from a book; especially (Theol.), a selection from the Bible, appointed to be read in the churches or used as a text for a sermon.