Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
aaien |
وہ بنیادی اصولوں کا مجموعہ جس کے مطابق ریاست کا نظم و نسق چلایا جاتا ہے ریاست کا آئین یا دستور کہلاتا ہے ۔ |
|
aaiotomy |
قحف شگافی ۔ بچے کی ولادت اگر بے حد دُشوار ہو جائے تو اِس کی کھوپڑی کو توڑ دینا یا کاٹ ڈالنا ۔ |
|
aardvark |
جنوبی افریقہ کا سور کی قسم کا مور خور جانور ۔ |
|
aardwolf |
جنوبی افریقہ کا لگڑ بگڑ کی قسم کا گوشت خور جانور ۔ |
|
aaronic |
حضرت ہارون کے متعلق جو یہود کے مفتی اعظم تھے یا ان کے عہد امامت کے متعلق ۔ |
(1) - Aaronic (a.) Alt. of Aaronical |