Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ba"


Showing: 46-50 of 600

Page 10 of 120


Word

Urdu Meaning

English Meaning

bacillary

عُصوی ۔ جَراثیم سے مُتَعلِق ۔
(1) - Bacillary (a.) Of or pertaining to little rods; rod-shaped.

bacillemia

خُون میں سَلاخ نُما جَراثیم کی موجُودگی ۔

bacilluria

عصیہ بولی ۔ پیشاب میں سَلاخ نُما جَراثیم کی غَیر موجُودگی ۔

bacillus

بیسلَس ۔ عصیہ ۔ جَراثیم کی ایک جِنس جو سَلاخ نُما ہَوا بارَش اور گرام مُثبَت پر مُشتَمِل ہوتے ہَیں ۔ بیسلَس اینتھریسَس اِنسان اور جانوَروں میں اینتھرَکس کی بیماری پھیلاتے ہَیں کوئی سُلاخ نُما جَرثُومَہ ۔ عصیہ ۔ سُلاخ کی شکل کا ایک چھوٹا جرثومہ ۔
(1) - Bacillus (n.) A variety of bacterium; a microscopic, rod-shaped vegetable organism.

bacitracin

جَراثیم سے لاحَق ہونے والے امراض کےلِیے ایک موَثَر اینٹی بائیو ٹِک دَوا ۔