Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
gagman |
جُملہ باز ۔ پھَبتی کَسنے والا ۔ مزاح کَرنے والا ۔ جُگَت کَرنے والا ۔ |
|
gahnite |
گہنایٹ ۔ ایک سیاہ رَنگ کا معدن جو ایلومینم اور جَست کا مُرَکَّب ہے ۔ |
(1) - Gahnite (n.) Zinc spinel; automolite. |
gaiety |
دل لگی ۔ چہل ۔ خوش طبعی ۔ زرق برق ۔ رنگ رلیاں ۔ |
(1) - Gaiety (n.) Same as Gayety. |
gaillardia |
گُلِ نَمدا ۔ گیلارڈیا کا کوئی پودا ۔ جِس کی کئی انواع خُوشنُما پھُولوں کے باعث اُگائی جاتی ہیں ۔ شُمالی امریکا میں پائی جانے والی جِنس کا پودا ۔ |
|
gaily |
خوش طبعی سے ۔ نمائش سے ۔ |
(1) - Gaily (adv.) Merrily; showily. See gaily. |