Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
gharry |
گاڑی ۔ گھوڑا گاڑی ۔ تانگہ ۔ چھَکڑا ۔ ریڑھی جِسے گھوڑا یا گدھا کھینچتا ہو ۔ |
(1) - Gharry (n.) Any wheeled cart or carriage. |
ghastliness |
بھیا نک شکل و صورت ۔ |
(1) - Ghastliness (n.) The state of being ghastly; a deathlike look. |
ghastly |
بھیانک ۔ وحشت ناک ۔ مردہ سا ۔ |
(1) - Ghastly (adv.) In a ghastly manner; hideously. (2) - Ghastly (superl.) Horrible; shocking; dreadful; hideous. (3) - Ghastly (superl.) Like a ghost in appearance; deathlike; pale; pallid; dismal. |
ghat |
گھاٹ ۔ برصغیر پاک و ہند میں دریا کے کنارے ایک جگہ عموماً چبوترہ جِس کی سیڑھیاں دریا میں اُترتی ہیں ۔ |
(1) - Ghat (n.) Alt. of Ghaut |
ghazal |
غزل ، اُردو ۔ فارسی یا عربی کی ایک صنفِ سُخن جس کے پہلے دو مِصرے ہم قافیہ ہوتے ہیں ۔ |
|