Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
saamra |
خلیفہ معتصم نے بغداد سے شمال میں ۷۰ میل کے فاصلے پر دریائے دجلہ کے کنارے سامرا کے مقام پر نیا شہر بنایا جو ترک فوج کی چھاونی تھا ، کچھ عرصہ دارلخلافہ بھی رہا، ۔ |
|
sabadilla |
سَبدیلا ۔ شعیرَک ۔ خَریق ۔ کَندَش ۔ میکسیکو اور وَسطی امریکا کا سوسَنی پودا ۔ |
(1) - Sabadilla (n.) A Mexican liliaceous plant (Schoenocaulon officinale); also, its seeds, which contain the alkaloid veratrine. It was formerly used in medicine as an emetic and purgative. |
sabaism |
صابیت ۔ اجرام فلکی کو ذی روح سمجھنا ۔ ستاری پرسی ۔ |
(1) - Sabaism (n.) See Sabianism. |
sabaoth |
خدائے برتر ۔ انسانوں کا خالق ۔ انسانوں کا پروردگار ۔ |
(1) - Sabaoth (n. pl.) Incorrectly, the Sabbath. (2) - Sabaoth (n. pl.) Armies; hosts. |
sabbatarianism |
یوم سبت کو ماننا ۔ آرام اور عبادت کے دن کا احترام کرنا ۔ |
(1) - Sabbatarianism (n.) The tenets of Sabbatarians. |