Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "tw"


Showing: 26-30 of 92

Page 6 of 19


Word

Urdu Meaning

English Meaning

twenty-one

بیس اور بائیس کا دَرمیانی عدَد ۔ اِکیس ۔ نِشان یا علامَت جو اِس عدَد کو ظاہِر کَرے ۔ اِکیس چیزوں کا مَجمُوعہ ۔

twentyfold

بیس گناہ ۔
(1) - Twentyfold (a.) Twenty times as many.

twerp

قابِلِ نَفرَت شَخص خَصُوصاً حَقیر یا مَکرُوہ لَڑکا یا آدمی ۔ احمَق شَخص ۔ غَیر اہم شَخص ۔

twi-night

(بیس بال) تَماشائیوں کے لیے ایک ہی ٹِکَٹ پَر دو گیموں کی نِسبَت سے جو شام سے ذَرا پہلے شُروع ہوں اور اندھیرا ہونے پَر مَصنُوعی روشَنی میں جاری رہیں ۔

twice

دو بار ۔ دو دفعہ ۔
(1) - Twice (adv.) Doubly; in twofold quantity or degree; as, twice the sum; he is twice as fortunate as his neighbor.
(2) - Twice (adv.) Two times; once and again.