Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
urachus |
رِباط نال ۔ یوریکس ۔ تَنے کی ساخت کی طَرَح جو پَیٹ میں بَچّے میں بَلَیڈَر کو امبلیکس کے سَاتھ مَلاتی ہے ۔ |
(1) - Urachus (n.) A cord or band of fibrous tissue extending from the bladder to the umbilicus. |
uracil |
ایک قلمی مُختلف حلقی مرکب جو عموماً مرکزائی تیزاب کی آب پاشیدگی سے حاصِل کیا جاتا ہے ۔ |
|
uraemia |
گودوں اور مٹانے کا فعل خراب ہو نے کی وجہ سے خون کی سمیت ۔ |
(1) - Uraemia (n.) Accumulation in the blood of the principles of the urine, producing dangerous disease. |
uraeus |
ناگ کا سرپیچ ۔ ناگ کا طرہ ۔ |
|
ural-altaic |
بورالی ، التانی زُبانوں کے اُس بڑے خاندان کے مُتعلّق ۔ |
(1) - Ural-Altaic (a.) Of or pertaining to the Urals and the Altai; as the Ural-Altaic, or Turanian, languages. |