ایرانی ۔ ایران ، اِس کی زُبان اور اِس کے باشِندوں سے مُتَعلِّق ۔
(1) - Iranian (n.) A native of Iran; also, the Iranian or Persian language, a division of the Aryan family of languages. (2) - Iranian (a.) Of or pertaining to Iran.
عراق ایشیاء کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے ۔ یہ قدیم میسوپوٹیمیا، قدیم شام کے کچھ صحرائی علاقوں اور مزید کچھ علاقوں پر مشتمل ہے ۔ تیل کے ذخائر میں دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے ۔ اس کے جنوب میں کویت اور سعودی عرب ، مغرب میں اردن ، شمال مغرب میں شام ، شمال میں ۔