Iraq meaning in Urdu & English |
English to Urdu Dictionary
|
عراق ایشیاء کا ایک اہم عرب اور مسلمان ملک ہے ۔ یہ قدیم میسوپوٹیمیا، قدیم شام کے کچھ صحرائی علاقوں اور مزید کچھ علاقوں پر مشتمل ہے ۔ تیل کے ذخائر میں دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے ۔ اس کے جنوب میں کویت اور سعودی عرب ، مغرب میں اردن ، شمال مغرب میں شام ، شمال میں ۔
|