Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "an"


Showing: 526-530 of 671

Page 106 of 135


Word

Urdu Meaning

English Meaning

antifungal

ضِد فِطَر ۔ ایسا ایجِنٹ جو فَنجائی یا سماروغ کو تَباہ کَرتا ہے ۔

antigen

تریاق زا ۔ صَد جِسَم زا ۔ ایسی شے جو اینٹی باڈیز کی پَیداوار شُرُوع کَرتی ہے ۔ یہ پَروٹین جو خُون کے سُرَخ جِسمیوں میں پائی جاتی ہے تریاق زا ۔ وہ مادّہ جو خُون میں ضد جِسم پیدا کرنے کا باعِث بنتا ہے ۔

antihaemorrhagie

ایسا ایجِنٹ جو خُون کے بَہاو کو روکتا ہے ۔ وِٹامن کے کے مُتعَلِق ۔

antihistamines

ایسی ادویات جو خارَج ہونےوالے ہِسٹامین کے کُچھ اثرات کودَبا دیتی ہے ۔ حَرکَت اور تابکاری کی بیماری میں موثر ہے ۔

antihoarding

انسداد ذخیرہ اندوزی ۔