Antigen meaning in Urdu & English |
English to Urdu Dictionary
|
تریاق زا ۔ صَد جِسَم زا ۔ ایسی شے جو اینٹی باڈیز کی پَیداوار شُرُوع کَرتی ہے ۔ یہ پَروٹین جو خُون کے سُرَخ جِسمیوں میں پائی جاتی ہے تریاق زا ۔ وہ مادّہ جو خُون میں ضد جِسم پیدا کرنے کا باعِث بنتا ہے ۔
|