Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "se"


Showing: 751-755 of 1285

Page 151 of 257


Word

Urdu Meaning

English Meaning

semiliquid

نیم سیّال ۔ نیم رقیق ۔ نیم سیال شے ۔ نیم سَیّال ۔ نیم رَقیق ۔ گاڑھا ۔
(1) - Semiliquid (a.) Half liquid; semifluid.

semiliterate

نیم خواندہ ۔ لِکھنے پڑھنے کی تھوڑی سی مَہارَت رکھنے والا ۔ پڑھ سکتا ہو ۔ شد بُد رکھنے والا ۔ نیم خُواندَہ ۔ لِکھنے پَڑھنے کی تھوڑی سی صَلاحِیَت رَکھنے والا ۔ شُد بُد رَکھنے والا ۔

semilunar

بلالی ۔ آدھے چاند کا سا ۔ پہلے اور آخری ہَفتے کے چاند کی طَرح ۔ ہِلالی ۔ آدھے چاند کا سا ۔ پہلے اور آخری ہفتے کے چاند کی طَرَح ۔
(1) - Semilunar (n.) The semilunar bone.
(2) - Semilunar (a.) Shaped like a half moon.

semimanufactured

نیم تیّار ۔ آدھا تیّار ۔ تقریباً تیّار ۔ نیم تَیار ۔

semimanufactures

نیم تیار اشیا ۔ نیم مصنوعہ اشیا ۔ وہ اشیا جن کو کِسی آخری شَکل میں تَبدیل کرنے سے پہلے بالکل ابتدائی شَکل میں تبدیل پیدا کر کے درمیانی شَکل میں ڈھالا جاتا ہے ۔ نیم تَیار اشیا ۔ نیم مَصنُوعی اشیا ۔ جیسے کَپڑا ، فولاد ، چَمڑا وَغیرَہ ۔