Semimanufactures meaning in Urdu & English |
نیم تیار اشیا ۔ نیم مصنوعہ اشیا ۔ وہ اشیا جن کو کِسی آخری شَکل میں تَبدیل کرنے سے پہلے بالکل ابتدائی شَکل میں تبدیل پیدا کر کے درمیانی شَکل میں ڈھالا جاتا ہے ۔ نیم تَیار اشیا ۔ نیم مَصنُوعی اشیا ۔ جیسے کَپڑا ، فولاد ، چَمڑا وَغیرَہ ۔
|