Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
serosa |
سیری جِھلّی ۔ خصوصاً وہ جو انتڑیوں کو جوف شِکم میں مُحیط کیے ہوئے ہوتی ہے ۔ سِلّی ۔ غَشَاء مَصلی ۔ سیرَم والی جھِلّی مَثلاً بَطنی وِسرا کا پیریٹونیَل غُلَاف ۔ سیری جِھلّی ۔ خَصُوصاً وہ جو انتڑیوں کو جَوفِ شِکَم میں مُحیط کیے ہُوئے ہوتی ہے ۔ |
|
serotinal |
اواخر گرما میں ہونے والا ۔ |
|
serotine |
یورپ کی لال چمگادڑ ۔ |
(1) - Serotine (n.) The European long-eared bat (Vesperugo serotinus). |
serotinous |
بے موسم کا ۔ موسم کے بعد پھولنے پھلنے والا ۔ |
(1) - Serotinous (a.) Appearing or blossoming later in the season than is customary with allied species. |
serotonin |
ایک قلمی مادہ جو میمل جانوروں کے خون ، دِماغ اور آنتوں کے خلیوں میں پایا جاتا ہے ۔ خُلوی میٹابولِزَم کا ایک پَروڈَکٹ ۔ زَخَم کے بَعد خُونی پَلیٹلیٹس خَارَج کَرتے ہَیں ۔ یہ مَیمَل جانوَروں کے خُون ، دَماغ اور آنتوں کے خُلیوں میں پایا جاتا ہے ۔ |
|