Serosa meaning in Urdu & English |
سیری جِھلّی ۔ خصوصاً وہ جو انتڑیوں کو جوف شِکم میں مُحیط کیے ہوئے ہوتی ہے ۔ سِلّی ۔ غَشَاء مَصلی ۔ سیرَم والی جھِلّی مَثلاً بَطنی وِسرا کا پیریٹونیَل غُلَاف ۔ سیری جِھلّی ۔ خَصُوصاً وہ جو انتڑیوں کو جَوفِ شِکَم میں مُحیط کیے ہُوئے ہوتی ہے ۔
|