Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
endocardium |
بطانہ قلب ۔ ایک بے رنگ اور شفاف جِھلّی جو بطن قلب پر چڑھی ہوتی ہے ۔ دَرونِ قَلب ۔ دِل کی اندرُونی جھِلّی جو والو کو ڈھَکتی ہے اور والو اِس میں محفُوظ ہوتے ہَیں ۔ |
(1) - Endocardium (n.) The membrane lining the cavities of the heart. |
endocarp |
زیر پوست ۔ پھل کے اندر درون ثمرہ ۔ گُٹھلی ۔ |
(1) - Endocarp (n.) The inner layer of a ripened or fructified ovary. |
endocervical |
سِرویکس یُوٹری کی اندرُونی میُوکَس جھِلّی کی سوزِش ۔ |
|
endocranium |
دورون جُمجُمہ ۔ دورون قحف ۔ دروں افرازی نظام ۔ |
|
endocrine |
اندرونی غدود کی ریزش ۔ دروں افرازی غدود ۔ دورونِ افرازی ۔ اندرُونی طَور پر رَطُوبَت کا اخراج ۔ اینڈوکَرائن گَلَینڈ بِلا نالی گَلَینڈ میں سے رَطُوبَت کا اخرَاج ۔ اِن کو ہَارمُون بھی کہتے ہَیں ۔ |
|