Endocardium meaning in Urdu & English |
English to Urdu Dictionary
|
بطانہ قلب ۔ ایک بے رنگ اور شفاف جِھلّی جو بطن قلب پر چڑھی ہوتی ہے ۔ دَرونِ قَلب ۔ دِل کی اندرُونی جھِلّی جو والو کو ڈھَکتی ہے اور والو اِس میں محفُوظ ہوتے ہَیں ۔
English to English Dictionary
|
(1) - Endocardium (n.) The membrane lining the cavities of the heart.
|