Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
amnesia |
نسیان ۔ بھول ۔ |
(1) - Amnesia (n.) Forgetfulness; also, a defect of speech, from cerebral disease, in which the patient substitutes wrong words or names in the place of those he wishes to employ. |
amnesty |
عام معافی ۔ نظر انداز کرنا ۔ |
(1) - Amnesty (v. t.) To grant amnesty to. (2) - Amnesty (v.) An act of the sovereign power granting oblivion, or a general pardon, for a past offense, as to subjects concerned in an insurrection. (3) - Amnesty (v.) Forgetfulness; cessation of remembrance of wrong; oblivion. |
amniocentesis |
بَچّے کی تھیلی سے پانی یا مائع کا امتصاص بُزل ۔ غُلاف ۔ جَنین ۔ تَجزِیے کی غَرض سے حاملَہ کے رَحَم سے جینیَتی مائع نِکالنے کا عمَل ۔ |
|
amniography |
بَچّے کی تھیلی کا یا جنینی تھیلی کا ایکسرے ۔ |
|
amnion |
غُلافِ جنین ۔ آمینوس ۔ انفس ۔ سب سے اندرُونی جھِلّی انڈے کے چھلکے کے نیچے باریک جِھلی ۔ اِنسانی رحم میں غلاف جنین یعنی سب سے اندر کی جِھلی جِس میں نوزائیدہ بچہ نشوونُما پاتا ہے ۔ غُلافِ جَنین ۔ شیرداروں یا میمَل کے جَنین کے گِرد لِپٹی ہُوئی جھِلّی ۔ |
(1) - Amnion (n.) A thin membrane surrounding the embryos of mammals, birds, and reptiles. |