Amnion meaning in Urdu & English |
English to Urdu Dictionary
|
غُلافِ جنین ۔ آمینوس ۔ انفس ۔ سب سے اندرُونی جھِلّی انڈے کے چھلکے کے نیچے باریک جِھلی ۔ اِنسانی رحم میں غلاف جنین یعنی سب سے اندر کی جِھلی جِس میں نوزائیدہ بچہ نشوونُما پاتا ہے ۔ غُلافِ جَنین ۔ شیرداروں یا میمَل کے جَنین کے گِرد لِپٹی ہُوئی جھِلّی ۔
English to English Dictionary
|
(1) - Amnion (n.) A thin membrane surrounding the embryos of mammals, birds, and reptiles.
|