Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
balanoposthitis |
التہابِ حَشفہ قَضیب دَقلَفہ ۔ عُضو تَناسَل کی کھال کی سُوجَن ۔ |
|
balantidiasis |
بیلینٹی ڈایاسِس ۔ بیلینڈیم کولی سے ہونے والی بیماری ۔ اِنسان پر طُفیلی جِس سی پیچَش ہو جاتے ہَیں ۔ |
|
balanus |
سُپاری کی سُوجَن ۔ وَرمِ حَشفہ ۔ عُضو تَناسَل کی کھال کی سُوجَن ۔ |
|
balas |
لَعل بَد خَشاں ۔ بیش قیمَت یاقُوت کی ایک قِسَم ۔ |
|
balata |
جَنُوبی امریکا میں اُگنے والے ایک دَرَخَت (گٹا پَرچا) کا گُوند جِس پَر پانی اثَر نَہیں کَرتا ۔ |
|