Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
baa |
بھیڑ کی طرح بھیں بھیں کرنا ۔ |
(1) - Baa (n.) The cry or bleating of a sheep; a bleat. (2) - Baa (v. i.) To cry baa, or bleat as a sheep. |
baal |
بعل ۔ معبود ۔ باطل ۔ |
(1) - Baal (n.) The whole class of divinities to whom the name Baal was applied. (2) - Baal (n.) The supreme male divinity of the Phoenician and Canaanitish nations. |
baalbak |
لبنان کا قدیم شہر ۔ اس کے کھنڈر آج بھی اس کی عظمت و شوکت کے مظہر ہیں ۔ یہاں بعل سورج دیوتا کی پوجا ہوتی تھی اس لیے یونانیوں نے اسے ہیلی پولس شہر آفتاب کا نام دیا ۔ رومی عہد میں اسے بڑی اہمیت حاصل تھی ۔ رومی حکمران آگسٹس نے اسے ایک نوآبادی بنا دیاتھا ۔ 1750ء کے ۔ |
|
baalism |
باطل پرستی ۔ |
(1) - Baalism (n.) Worship of Baal; idolatry. |
baalist |
معبود باطل کی پرستش کرنے والا ۔ |
(1) - Baalist (n.) Alt. of Baalite |