Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
gangplank |
جَڑ تَختہ ۔ ایک تَختہ جو کِسی جہاز تک آنے جانے کے لیے عارضی پُل کا کام دے ۔ |
|
gangreen |
خُورہ ۔ جِسمانی بافتوں کے حِصّے کی مَوت ۔ گوشت کا مُردہ ہو جانا ۔ گوشت کی رَنگَت میں تَبدیلی ، حَرکَت سے محرُومی اور اُس عُضو کا ٹھَنڈا ہو جانا ۔ چوٹ یا دورانِ خُون کی ناقَص کارکَردَگی کی وَجَہ سے کِسی بافت کا مَفلُوج ہو جانا ۔ |
|
gangrene |
فساد ۔ نسیج ۔ سڑا ہوا ۔ |
(1) - Gangrene (v. t. & i.) To produce gangrene in; to be affected with gangrene. (2) - Gangrene (n.) A term formerly restricted to mortification of the soft tissues which has not advanced so far as to produce complete loss of vitality; but now applied to mortification of the soft parts in any stage. |
gangrenous |
ناسور دار ۔ گلا ہوا ۔ سڑا ہوا ۔ |
(1) - Gangrenous (a.) Affected by, or produced by, gangrene; of the nature of gangrene. |
gangrine |
جِسم کے ٹِشو کا مردہ ھو جانا ۔ |
|