Gangreen meaning in Urdu & English |
English to Urdu Dictionary
|
خُورہ ۔ جِسمانی بافتوں کے حِصّے کی مَوت ۔ گوشت کا مُردہ ہو جانا ۔ گوشت کی رَنگَت میں تَبدیلی ، حَرکَت سے محرُومی اور اُس عُضو کا ٹھَنڈا ہو جانا ۔ چوٹ یا دورانِ خُون کی ناقَص کارکَردَگی کی وَجَہ سے کِسی بافت کا مَفلُوج ہو جانا ۔
|