Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
atheling |
(اینگلو سَیکسَن دور میں ) شَہزادَہ ۔ شاہی خاندان کا ایک فَرد ۔ شَریف و مُعزّز آدمی ۔ |
(1) - Atheling (n.) An Anglo-Saxon prince or nobleman; esp., the heir apparent or a prince of the royal family. |
athene |
یونانی دیومالا کی ایک دیوی، بعض محقق اسے زمانہ وید کی ایک دیوی سرسوتی کا مثنٰی بتاتے ہیں ۔ علم و فضل، عقل و ذہانت امن و فراغت اس کی ذات سے عبارت تھے ۔ ایتھنے زیس کے سر سے پیدا ہوئی ۔ تہذیب و تمدن ، نفاست و لطافت کی دیوی ہونے کے علاوہ متمدن زندگی کی پاسبان و ۔ |
|
athenian |
یُونانی ۔ ایتھینی ۔ یُونان کے شہر ایتھنَز کے مُتَعلِق ۔ ایتھنَز کا باشِندَہ ۔ ایتھینی ۔ یُونان کے شہر ایتھنَز کے مُتَعلِق ۔ ایتھنَز کا باشِندَہ ۔ |
(1) - Athenian (n.) A native or citizen of Athens. (2) - Athenian (a.) Of or pertaining to Athens, the metropolis of Greece. |
atheorsclerosis |
اتھروما اور آرٹَریو سَکلیروسِس دونوں کا ہونا ۔ |
|
atherogenic |
نَسوں کی بیماری ۔ چَربی کی زائد مِقدار کا پَیدا ہونا جو نَسوں میں سَختی پَیدا کَر دَیتی ہے ۔ |
|