Athene meaning in Urdu & English |
English to Urdu Dictionary
|
یونانی دیومالا کی ایک دیوی، بعض محقق اسے زمانہ وید کی ایک دیوی سرسوتی کا مثنٰی بتاتے ہیں ۔ علم و فضل، عقل و ذہانت امن و فراغت اس کی ذات سے عبارت تھے ۔ ایتھنے زیس کے سر سے پیدا ہوئی ۔ تہذیب و تمدن ، نفاست و لطافت کی دیوی ہونے کے علاوہ متمدن زندگی کی پاسبان و ۔
|