Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Index of English words, starting with "ri"


Showing: 21-25 of 269

Page 5 of 54


Word

Urdu Meaning

English Meaning

ribose

ربوز ۔ نووینی تیزاب سے کشید کی جانے والی پنج کاربنی شکر ۔

ribosome

ربوسوم ۔ خلیوں کے مابہ حیات سائی ٹو پلازم میں پائے جانے والے بہت ہی چھوٹے ذرات میں سے کوئی سا جس میں ربو نووینی تیزاب اور لحمیات پائے جاتے ہیں ۔

ribs

پَسلیاں ۔ اضلاع ۔ ہَڈّیوں کے بارَہ جوڑے ۔ بالائی ۷ جوڑے اصلی پَسلیاں ہَیں جو اگلی طَرَف سٹَرنَم کے ساتھ مُلحِق ہوتی ہَیں اور باقی پانچ جوڑے کاذَب پَسلیاں ہَیں ۔ جِن میں سے پہلے تین جوڑے سٹَرنَم کے ساتھ جُڑے ہوتے ہَیں اور باقی دو آزاد ہوتے ہَیں ۔

ribulet

آبجو، چشمھ، نالھ ۔

rice

چاول ۔
(1) - Rice (n.) A well-known cereal grass (Oryza sativa) and its seed. This plant is extensively cultivated in warm climates, and the grain forms a large portion of the food of the inhabitants. In America it grows chiefly on low, moist land, which can be overflowed.