Khazain-ul-Hidayat - The Digital Qur'anHomeDownload Desktop EditionAccounting SoftwareFillCart Online Shopping

Word:

Ribs meaning in Urdu & English



English-Urdu Dictionary

پَسلیاں ۔ اضلاع ۔ ہَڈّیوں کے بارَہ جوڑے ۔ بالائی ۷ جوڑے اصلی پَسلیاں ہَیں جو اگلی طَرَف سٹَرنَم کے ساتھ مُلحِق ہوتی ہَیں اور باقی پانچ جوڑے کاذَب پَسلیاں ہَیں ۔ جِن میں سے پہلے تین جوڑے سٹَرنَم کے ساتھ جُڑے ہوتے ہَیں اور باقی دو آزاد ہوتے ہَیں ۔


Similar Spell Words