Word |
Urdu Meaning |
English Meaning |
aching |
لگا تار درد ۔ |
(1) - Aching (a.) That aches; continuously painful. See Ache. (2) - Aching (p. pr. & vb. n.) of Ache |
achlamydate |
(حیوانِیات) بَعض گھُونگھے وَغیرَہ کی طَرَح بے خول و بے غَلاف ۔ |
(1) - Achlamydate (a.) Not possessing a mantle; -- said of certain gastropods. |
achlamydeous |
پھول جن میں نہ مسند گل ہو نہ چہرہ گل ہو ۔ |
(1) - Achlamydeous (a.) Naked; having no floral envelope, neither calyx nor corolla. |
achlorhydria |
مِعدہ میں نَمک کے تیزاب کی غیر موجُودگی ۔ الکانیّت اور تیزابیّت کا توازَن غیر دَرُست ۔ گیسٹرک جُوس کی پی ایچ ۶ سے کم نہ ہونے کی حالَت ۔ مِعدے کے کینسر کی علامَت اِنہَظامی لُعابوں میں ہائیڈرو کَلورَک ایسَڈ یَعنی نَمَک کے تیزاب کی نا موجُودگی ۔ |
|
acholia |
لا صَفراویت ۔ بائیل کی غیر موجُودگی ۔ |
(1) - Acholia (n.) Deficiency or want of bile. |