Achlorhydria meaning in Urdu & English |
English to Urdu Dictionary
|
مِعدہ میں نَمک کے تیزاب کی غیر موجُودگی ۔ الکانیّت اور تیزابیّت کا توازَن غیر دَرُست ۔ گیسٹرک جُوس کی پی ایچ ۶ سے کم نہ ہونے کی حالَت ۔ مِعدے کے کینسر کی علامَت اِنہَظامی لُعابوں میں ہائیڈرو کَلورَک ایسَڈ یَعنی نَمَک کے تیزاب کی نا موجُودگی ۔
|